(٤٧٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ (۴۷۹) شَرُّ الْاِخْوَانِ مَنْ تُكُلِّفَ لَهٗ. بدترین بھائی وہ ہے جس کیلئے زحمت اٹھانا پڑے۔ قَالَ الرَّضِیُّ: لِاَنَّ التَّكْلِیْفَ مُسْتَلْزِمٌ لِّلْمَشَقَّةِ، وَ هُوَ شَرٌ لَازِمٌ عَنِ الْاَخِ الْمُتَكَلِّفِ لَهٗ، فَهُوَ شَرُّ الْاِخْوَانِ. سیّد رضیؒ کہتے ہیں کہ: یہ اس لئے کہ مقدور سے زیادہ تکلیف، رنج و مشقت کا سبب … نہج البلاغہ حکمت 479: تکلّف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں